یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں لیکچر کا انعقاد
یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں لیکچر کا انعقاد یونی ورسٹی آف سیالکوٹ میں 16جنوری2023ء کو ملک کے معروف اسپیکرجناب قاسم علی شاہ کے ایک لیکچربعنوان"Leadership And Behavioural Change" کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں یونی ورسٹی بورڈ آف گورنرکے چیئر مین جناب فیصل منظور صاحب، ایگزیکٹیو ڈا...