یونی ورسٹی آف سیالکوٹ میں نوجوانوں کے لیے خصوصی لیکچربعنوان "نسخہ کیمیا"
یونی ورسٹی آف سیالکوٹ میں نوجوانوں کے لیے خصوصی لیکچربعنوان "نسخہ کیمیا" یونیورسٹی آف سیالکوٹ کی انتظامیہ نے طلبا کے علمی و ادبی ذوق کو بڑھانے کے لیےملک کے معروف اسلامک اسکالر ،محقق اور ادیب پروفیسر احمد رفیق اخترکے خصوصی لیکچر کا اہتمام کیا ۔ ان کے قیمتی خیالات کو سننے...