استقبال رمضان پر خصوصی نشست
یونی ورسٹی آف سیالکوٹ میں 17 مارچ 2023ء کوعزت مآب ریحان یونس صاحب، چیئر مین جناب فیصل منظور صاحب کی سرپرستی اور خصوصی دلچسپی کے تحت استقبال رمضان پر خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں مہمان مقررمعروف مذہبی اسکالر ، مبلغ اسلام...