سیمینار بعنوان عصر حاضر میں دینی ترجیحات کے تعین کی ضرورت و اہمیت
شعبہ اسلامیات, یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے زیر اہتمام, سیمینار بعنوان: "عصر حاضر میں دینی ترجیحات کے تعین کی ضرورت و اہمیت" مورخہ 25 جولائی 2024 بروز بدھ عبد الغنی آڈیٹوریم میں منعقد ہوا جس میں عالم اسلام کی معروف شخصیت، بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ قاری المقرئ الشیخ "سعد النع...

