یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے طلبہ کی سيرة النبیؐ کانفرنس میں شرکت
یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے طلبہ کی سيرة النبیؐ کانفرنس میں شرکت یونیورسٹی آف سیالکوٹ (اقبال چیئر) اس سال بھی، چیئرمین بورڈ آف گورنرز جناب فیصل منظور صاحب اور وائس چانسلر محترم پروفیسر ڈاکٹر محمد خلیق الرحمان صاحب کی سرپرستی میں، سیرت النبیؐ کانفرنس میں شرکت کر رہی ہے۔...