یونیورسٹی آف سیالکوٹ کی طالبات کی آل پاکستان تقریری مقابلہ جات میں شاندار شرکت
آرمی برن ہال کالج فار گرلز ایبٹ آباد میں 17-18 اکتوبر، 2024 ، کو ہونے والے چوتھے "بیگم رعنا لیاقت علی خان ذو لسانی تقریری مقابلے" میں یونیورسٹی آف سیالکوٹ کی دو طالبات، مناہل اور رضوا، نے حصہ لیا۔ وائس چانسلر محترم پروفیسر ڈاکٹر محمد خلیق الرحمان صاحب اور کنوینئر بورڈ آ...