یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں یوم اقبال پر سیمینار کا انعقاد
6نومبر 2024 کو اقبال چیئر کے زیر انتظام مختلف سوسائٹیز کے تعاون سےچیئرمین بورڈ آف گورنرز جناب فیصل منظور صاحب اور محترم وائس چانسلر پروفیسر (میریٹوریس ) ڈاکٹر محمد خلیق الرحمان صاحب کی سرپرستی میں سیمینار بعنوان "جوانوں کو پیروں کا استاد کر"عبدالغنی آڈیٹوریم میں منعقد ...