1-KM Main Daska Road Sialkot info@uskt.edu.pk
Call Us : +92-523575518-20
They also have an opportunity to apply theoretical foundation in a real-world setting.
PEO-1: PhD URDU (PEO's): مختلف تعلیمی اور پیشہ ورانہ ماحول میں تحقیقی مناصب حاصل کرنا، نئی سائنسی معلومات پیدا کرنا، تنقیدی سوچ، مسائل کے حل کی حکمتِ عملیوں، فعال تعلّم، خود آگاہی اور تحقیقی دریافتوں میں شمولیت کو فروغ دینا۔.
PLO-1: PhD URDU (PLO's): اطلاقی لسانیات میں اعلیٰ سطح کے تحقیقی ڈیزائن، طریقۂ کار اور تجزیے پر مہارت کا مظاہرہ کرنا۔.
PLO-2: PhD URDU (PLO's): لسانیات کے بنیادی اور ابھرتے ہوئے نظریات (مثلاً سماجی لسانیات، خطابی تجزیہ، کارپس لسانیات) کو تنقیدی طور پر جانچنا اور انہیں حقیقی دنیا کے لسانی مسائل پر مؤثر انداز میں لاگو کرنا۔ .
PLO-3: PhD URDU (PLO's) : تحقیقی نتائج کو علمی تحریر، خطابات (پریزنٹیشنز) اور اشاعتوں کے ذریعے مؤثر طور پر پیش کرنا۔.
PLO-4: PhD URDU (PLO's) : تحقیق، باہمی تعاون اور لسانی برادری میں علمی خدمات کے دوران پیشہ ورانہ رویّے اور اخلاقی فہم کا مظاہرہ کرنا۔ .
The minimum credit hours to complete this program are 42 hours, while the maximum are 42 hours.
The minimum Duration to complete this program are 3 years, while the maximum are 5 years.
Career opportunities will be updated soon.
The best yardstick for our progress is not other people, but Ourselves